ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان، صوبہ ہیرات میں بم حملے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک

افغان صوبے  ہیرات   میں  بم حملے میں 5 افراد  ہلاک ہو گئے ۔

ہیرات کے اسپتال   نے اطلاع دی ہے کہ ہیرات کے علاقے جبریل میں  ایک مقامی  کھیل کی سرگرمی کے دوران بم حملے میں 5 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

حملے میں 25 افراد کے زخمی ہونے  کی اطلاع دینے والے   بیان میں   کہا گیا ہے کہ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک ہے۔

دوسری جانب عینی شاہدین  نے دعوی کیا ہے کہ  حملے میں 10 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی، تو حملہ ہونے والے علاقے میں اہل تشیع کی اکثریت مقیم ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں