ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’آئین کی دھجیاں اڑائی گئیں‘، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیجنے کے بعد ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

راجہ خالد نے کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑادی گئیں، حکومت کا مزید دفاع نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے غیر آئینی رولنگ دی، آئین اور جمہوری اقدار کے منافی اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں