ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلسطینیوں کے چاقو حملوں کو نہیں روک سکتے‘ اسرائیل کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع وزیر بینی گینٹز نے چاقو کے حملوں کو روکنے میں قابض ریاست کے سیکیورٹی اور فوجی اداروں کی نااہلی کا اعتراف کرلیا۔ گینٹز نے عبرانی چینل 12 کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت کسی ایسے شخص کو روکنا مشکل ہے جو اس وقت چاقو یا اسکریو ڈرایور لے کر گھوم رہا ہو۔انہوں نے چاقو سے حملہ کرنے والے فلسطینیوں کو شہید کیے جانے پر تنقید کے جواب میں کہا کہ ہم کوشش کررہے ہیں کہ چاقو سے ہونے والے حملے روکے جائیں ،تاہم ہم ایسا کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔ گینٹز نے کہا کہ ملک سخت دنوں سے گزر رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں