ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تمام اقدامات غیر آئینی وغیر قانونی ہیں‘شیری رحمن

اسلام آباد (آن لائن )پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آج کے تمام اقدامات غیر آئینی، غیر قانونی ہیں اور ملک کو ایک خطرناک آئینی بحران کی جانب لے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک ٹوئٹ پر کیا۔ شیری رحمن کا کہنا تھا کہ اکثریت کھونے والا وزیراعظم اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتا، ہم اقلیتی وزیر اعظم کے فیصلے کو قبول نہیں کرتے اور نہ ہی کسی اسپیکر کے فیصلے کو جو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کررہا ہو۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں