ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی امیر قطر سے ملاقات

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ساتھ امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران فلسطین کی موجودہ صورتحال، غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی معاشی ناکا بندی، بیت المقدس اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر اور عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں خالد مشعل، موسیٰ ابو مرزوق اور حسام بدران شامل تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں