ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز اسکوائر پر نماز تراویح

نیویارک: امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر مسلمان نماز تراویح ادا کررہے ہیں

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر پر پہلی بار مسلمانوں نے نماز تراویح ادا کی۔ منتظمین نے مونٹریال اور کینیڈا سے ؤئے مسلمانوں میں افطار کے لیے 1500 ڈبے تقسیم کیے۔ افطار سے قبل قرآن پاک کی تلاوت کی گئی اور ماہ مقدس کے فضائل اور اہمیت بیان کی گئی۔ ٹائمز اسکوائر پر تراویح اور افطار کا اہتمام کرنے والی مسلم انتظامیہ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ ہم ان لوگوں کے سامنے اسلام کا تصور پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں