ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا: طالبات سے زیادتی کے مجرم کی عمرقید سزائے موت میں تبدیل

جکارتا(انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کی عدالت نے 13 طالبات سے زیادتی کے مجرم کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کردیا ۔ انڈونیشیا کے بورڈنگ اسکول کے 36 سالہ سربراہ ہیری ویرامین کو زیادتی پر فروری میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ زیادتی کا شکار ہونے والی طالبات کا تعلق انتہائی غریب گھرانوں سے تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں