امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹوری نیلسن نے جب باکسنگ کی دنیا میں قدم رکھا تو وہ دو بچوں کی ماں تھیں اور ان کی عمر 29 برس تھی۔ باکسنگ رنگ میں اترنے سے قبل ٹوری ایک اسکول بس ڈرائیور تھیں اور انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ 13 مرتبہ باکسنگ کی عالمی چیمپئن بن سکیں گی۔ امریکی خاتون باکسر کی کہانی دیکھیے اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments