ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کی طرف سے ہنگری کے لئے تعزیتی پیغام

ترکیہ نے ہنگری میں ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم، ہنگری کے جنوب مشرقی قصبے منڈسزینٹ میں آج، بروز 5 اپریل، صبح کے وقت پیش آنے والے ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے عزیزوں سے تعزیت کرتے اور زخمی کی جلد صحتیابی کے متمنی ہیں۔ ہم دوست ملک ہنگری کی حکومت اور عوام سے بھی تعزیت کرتے ہیں”۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں