جرمن فوٹو گرافر نے استنبول کی ڈولفن مچھلیوں کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔
جرمنی کے شوقیہ فوٹوگرافر جوہانس موتھس گذشتہ 2 سالوں سے استنبول کی ڈولفن مچھلیوں کے ویڈیو مناظر جمع کر رہے ہیں۔
ان کی سوشل میڈیا سے شئیر کی گئی ڈولفن ویڈیو سے گہری دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔