ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسجد الحرام میں نمازیوں کے لیے 80ہال کھول دیے گئے

مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں توسیع کے تیسرے مرحلے کے دوران نمازیوں کی سہولت کے لیے 80ہال کھول دیے۔ انتظامیہ کے ترجمان ولیدمسعودی نے بتایا کہ توسیعی اقدام کے تحت نمازی مسجد کے شمالی، مغربی اور مشرقی جانب سے مرکزی راستوں تک آسانی سے آسکتے ہیں۔ توسیع کے بعد مسجد الحرام میں مزید 3لاکھ نمازیوں کی گنجایش پیدا ہوگئی ہے۔ شمالی صحن میں 2لاکھ 80ہزار نمازی جمع ہو سکتے ہیں ۔

The post مسجد الحرام میں نمازیوں کے لیے 80ہال کھول دیے گئے appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں