ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کپادوکیا کی سیر کو آنے وا؛لے سیاحوں کی تعداد میں 54 فیصد اضافہ

کپا دوکیا   کے عجائب گھروں اور تاریخی مقامات کی سیر کو آنے والے  سیاحوں کی تعداد  سال کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ برس  کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 54 فیصد   کے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار تک رہی ہے۔

سیاحتی مرکز جو اپنی قدرتی، تاریخی اور ثقافتی دولت کی بدولت  سیاحوں کا توجہ مرکز ہے   نے  کورونا کی وبا کے دور کو اب  پیچھے چھوڑنا شروع  کردیا ہے۔

اس سال جنوری، فروری اور مارچ میں اس خطے میں عجائب گھروں اور تاریخی مقامات  کو سیاحوں کی آمد میں گزشتہ  سال کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔

صوبائی ڈائریکٹوریٹ آف کلچر اینڈ ٹورازم کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق عجائب گھر وں اور تاریخی مقامات   کی  گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی میں 197 ایک لاکھ 98 ہزار  سیاحوں نے سیر کی تھی جس میں امسال تقریباً 54 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں