ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی آر ٹی فرنچ نشریاتی تاریخ کا سنگ میل بنے گا:صدارتی مشیر اطلاعات

 صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ  ٹی آر ٹی کے  فرانسیسی زبان کا ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ٹی آر ٹی فرنچ نشریاتی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت  ہوگا۔

مشیر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں ٹی آر ٹی فرنچ کے آغاز پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ ٹی آر ٹی فرنچ نشریاتی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ثابت  ہوگا۔ یہ پلیٹ فارم فرانسیسی زبان میں بلند پایہ خبر رسانی کے لیے زمین ہموار کرے گا اور مجھے امید ہے کہ  دور حاضر کے مسائل کے پس پردہ حقائق سے پردہ افشانی میں یہ پلیٹ فارم مددگار  بنے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں