امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار امریکی سینیٹ نے سیاہ فام خاتون جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دی ہے۔ امریکی سینیٹ میں ہونے والے اِس اجلاس کی صدارت نائب صدر کاملہ ہیرس نے کی جو خود بھی امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور غیر سفید فام نائب صدر ہیں۔ مزید جانتے ہیں فائزہ بحاری سے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments