ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولمبیا: طوفانی بارش اور سیلاب سے 10افراد ہلاک

بگوٹا : کولمبیا میں سیلاب کا منظر‘ چھوٹی تصویر میں امدادی ٹیم کے ارکان کارروائی کررہے ہیں

بگوٹا(انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا کے صوبے انٹیوکیا میں طوفانی بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ 17 افراد لاپتا ہیں،جن کی تلاش جاری ہے۔ سیلاب کے باعث انٹیوکیا کے کئی علاقے زیر آب آگئے ۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ہنگامی طور پر کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ اس دوران سیکڑوں افراد کو مخدوش علاقوں سے عارضی کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں