ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:خاتون کا شوہر کے ہمراہ پریس کلب پر تحفظ کے لیے احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جاتی کی رہائشی ساجدہ کاتیار نے اپنے شوہر معشوق لونڈ کے ہمراہ حیدرآباد پریس کلب کے سامنے تحفظ کے لیے احتجاج کیا۔ انہوں نے کہاکہ مجھے کسی نے بھی اغوا نہیں کیا میں نے اپنی مرضی سے گورلاچی کے رہائشی معشوق لونڈ سے پسند کی شادی کی ہے۔ پسند کی شادی کرنے کے بعد رشتہ دار سخت ناراض ہیں اور دھمکیوں دے رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے حیدرآباد میں شادی کی ہے اور حکام سے تحفظ کی اپیل کرتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں