ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دوسرا ٹیسٹ،جنوبی افریقا کے278رنز

جوہانسبرگ (جسارت نیوز)جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنا لیے، کپتان ڈین ایلگر 70، تیمبا بووما 67 ، کیگن پیٹرسن 64 ، ریان رکیلٹن 42 اور سریل ایروی 24 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو کائل ویرین 10 اور ویان ملڈر صفر پر ناٹ آئوٹ تھے۔ تیج الاسلام نے 3 اور خالد احمد نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں