ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد :کابینہ ڈویژن نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ ڈویژن نے اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم، کابینہ ، مشیر سمیت دیگر معاونین خصوصی کوبھی ڈی نوٹی فائی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دن متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی تھی، جس میں اپوزیشن کو کامیابی ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں