ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں‘ امریکا

 

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کے الزامات کی تردید کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی بریفنگ میں
پرنسپل ڈپٹی ترجمان جلینا پورٹر نے بتایا کہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتی ہوں کہ پاکستان میں حکومت گرانے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان میں آئینی عمل اور قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں تاہم الزامات میں کوئی سچائی نہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں