ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر

کولمبو: سری لنکا میں جاری معاشی بحران کے بعد سیاسی بحران بھی عروج پر پہنچ گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے  کے مطابق  خراب ملکی صورتحال پر عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل مظاہرین نے صدر راجا پکسے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

رواں ہفتے سری لنکن صدر کی تمام کابینہ نے استعفٰی دے دیا تھا جبکہ اپوزیشن اوراتحادی جماعتوں نے بھی متحدہ حکومت تشکیل دینے سے معذرت کرلی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں