ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابر اعظم نے آئی سی سی “پلیئر آف دی منتھ” کا ایوارڈ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے آئی سی سی “پلیئر آف دی منتھ” کا ایوارڈ جیت لیا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز اینڈ ویمنز پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان کے اسٹا ر بلے باز بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ قرار پائے، بابر اعظم نے آسٹریلیا کی خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، انہوں نے ٹیسٹ سیریز میں مجموعی طور پر 390 رنز ا سکور کئے جس میں 196 رنز کی دلکش اننگز شامل تھی، ون ڈے سیریز میں بھی ان کی کارکردگی غیر معمولی رہی اور انہوں نے مجموعی طور پر 276 رنز بنائے جس میں2 سنچریاں اور ایک نصف سنچری شامل تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں