ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی میں روسی شہریوں سے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج

برلن: جرمنی میں روسی شہریوں سے امتیازی سلوک کے خلاف ریلی نکالی جارہی ہے

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی میں روسی شہریوں سے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں مقامی باشندوں نے روسی جھنڈوں کے ساتھ مظاہر ے کے دوران یورپی ممالک میں روسیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی شدید مخالفت کی۔ جرمنی میں اس طرح کی روسی حمایت میں ریلی کا یہ پہلا موقع نہیں ہے۔ اس سے ایک روز قبل جرمنی کے شہر اسٹٹ گارٹ میں 200 کاروں کی ریلی نکالی گئی تھی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں