ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، عمران خان

اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، سب نے ملکر تحریک چلانی ہے کہ فوری ملک میں الیکشن کرائے جائیں۔

عمران خان نے کہا کہ قوم اپنی آزادی کی حفاظت  خود کرتی ہے کوئی فوج یا باہر کی قوت نہیں، ملک کی ترقی کے لیے الیکشن ضروری ہیں۔

خیال رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گذشتہ روز حکومت تبدیل ہونے کے بعد پہلا جلسہ پشاور میں کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں