ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا کراچی جانے کا پلان تبدیل

کراچی: سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کردہ تاریخ سے ایک دن پہلے کراچی جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

عمران خان اتوار 17 اپریل کے بجائے ایک دن پہلے ہفتہ 16 اپریل کے روز کراچی جائیں گے جہاں رات 9 بجے کراچی کے عوام سے خطاب کریں گے۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی کا جلسہ مزار قائد پرہوگا اور انشا اللہ کراچی اپنے کپتان کے ساتھ کھڑا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں