ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں شدید بارشیں اور سیلاب،28 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے اٹھائیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

دی نیو ڈیلی کی خبر کے مطابق، بائے بائے شہر کے چار دیہاتوں میں  گزشتہ دنوں مٹی  کے تودے گرنے سے بائیس افر اد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ  گمشدہ بیس افراد کی تلاش جاری ہے۔

ملک کے داوا    دی اور  اور اوریئنٹل نامی علاقوں میں بھی شدید طوفان کی وجہ سے سیلاب آنے سے چھ افر اد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملک  کے وسطی و جنوبی علاقوں میں گزشتہ ہفتے سے رونما ہونے والے سیلابی ریلوں کی وجہ سے تیس ہزار خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں