ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الخلیل ،اسرائیلی پولیس نے گولی مار کر ایک فلسطینی کو شہیدکردیا

مقبوضہ بیت المقدس :الخلیل سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع عسقلان میں اسرائیلی پولیس نے گولی مار کر شہید کر دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق40 سالہ فلسطینی شہری نے شہادت سے قبل ایک اسرائیلی افسر کو چاقو مارا تھا،شہری کی مشکوک حرکات پر تفتیش کی جا رہی تھی کہ اس نے چاقو نکال لیا اور پولیس افسر پر حملہ کر دیا۔

بتایا گیا کہ اچانک حملے کے جواب میں پولیس افسر نے گولی چلا کر شہری کو ہلاک کر دیا، پولیس افسر کے معمولی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں