ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے پر مزید 7 افراد گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشتگردی ونگ نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے پر مزید 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک بھر سے مزید 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے بعد ملزمان کی تعداد 12 ہوگئی ہے  جب کہ 9 ملزمان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے روزانہ آن لائن میٹنگز میں صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

ایف آئی اے ذرائع کا بتانا  ہے کہ ادارے کی کارروائیوں کے نتیجے میں ٹرینڈ چوتھے نمبر سے بھی نیچے آگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں