ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں سمندری طوفان آگاٹون سے 14 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر افراد کو بچانے کے لیے امدادی ٹیمیں سرگرم ہیں

منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں سمندری طوفان آگاٹون کے باعث تودے گرنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں سے طوفان میں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں،جن کی تلا ش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ امدادی ٹیموں نے 14لاشیں تلاش کرلی ہیں،تاہم حالات کے پیش نظر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں