ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان : اسلحہ ڈپو میں دھماکے سے ایک ہلاک ‘ 7افراد زخمی

بیروت: لبنان کے اسلحہ ڈپو میں دھماکے کے بعد تباہی کا منظر

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے جنوبی علاقے صیدا میں قائم اسلحہ ڈپو میں خوفناک دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور7زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 4 کی حالت تشویش ناک ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا دارالحکومت بیروت سے تقریبا 56 کلو میٹر دوری قصبے میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میںسیاسی جماعت امل موومنٹ کا مرکز بھی تباہ ہو گیا۔ دھماکے سے قصبے کی بلدیہ کی عمارت اور دیگر ملحقہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں