ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکہ مکرمہ: روزے داروں کی خدمت کیلیے نوعمر رضاکار سرگرم

مکہ مکرمہ : سعودی رضا کار نوجوان مسجد الحرام میں افطار کے دوران روزے داروں کی خدمت کررہے ہیں

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین میں روزے داروں کی خدمت کے لیے نوعمر رضاکار تعینات کردیے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی اسکاؤٹ بوائز نے کورونا وائرس کے باعث 2سال کے وقفے کے بعد دوبارہ اپنی ڈیوٹی شروع کردی ہے۔ خدمت میں حصہ لینے والے اسکاؤٹ بوائز کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں تعینات کیا گیا ہے اور وہ خاص طور پر افطار کے وقت روزے داروں کی خدمت پر مامور ہوتے ہیں۔ اس کا مقصد طلبہ میں خدمت کا جذبہ ابھارنا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں