نیو یارک کے ایک پاکستانی گھرانے سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ نافعہ اکرام کو ایک سال قبل انکے گھر کے سامنے تیزاب کے حملے کا نشانہ بنایا گیا مگر آج تک حملہ آور کی شناخت نہیں ہو سکی۔ نافعہ اور انکے والدین انصاف کے منتظر تو ہیں مگر نافعہ اس حادثے سے ایک نئی ہمت اور سوچ لے کر ابھری ہیں۔ ان کی کہانی جانتے ہیں آعیزہ عرفان کی اس رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments