ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گالاتا سرائے اور دائنا مو کیف کلبوں کا یوکیرین بچوں کے لیے دوستانہ میچ

ترک مایہ ناز کلب گلاتاسرائے یوکرین میں جنگ سے تباہ کاریوں کے شکاربچوں کی مدد کے لیے  استنبول میں یوکرین کی ٹیم دائنامو کیف کے ساتھ ایک خصوصی میچ کھیلے گا۔

کلب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گلاتاسرائے اور دائنامو کیف کے درمیان مقابلہ جمعرات 14 اپریل کو نیف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور یہ ترکی کے مقامی  وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا۔

یہ میچ  جی ایس ٹی وی پر بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔

"یو ای ایف اے نے بھی اس میچ کو سراہا ہے جو دنیا کو ایک بار پھر امن کی اہمیت یاد دلانے کے لیے کھیلا جائے گا۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں