ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جلد ہی امریکی صدر ایک مسلمان ہوگا‘میئر ہیوسٹن

ہیوسٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر ہیوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں ، جب ہم امریکی صدر کے عہدے پر ایک مسلمان کو دیکھیں گے۔میئر سلوسٹر ٹرنر کی میزبانی میں امریکا کے سب سے بڑے افطار کاانعقاد کیا گیا۔بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں منعقد ہونے والے افطار میں رکن اعلیٰ حکام اور غیر ملکی سفارت کاروں سمیت 2 ہزارافراد نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا کوئی بھی شہر اس وقت تک عظیم نہیں قرار دیا جاسکتا جب تک کی وہاں مسلمانوں کی نمایندگی نہ ہو۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں