ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈاکٹر ایم اے شاہ سلور جوبلی کرکٹ ٹرافی 20اپریل سے شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصغر علی شاہ میموریل اسپورٹس فاونڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ڈاکٹر ایم اے شاہ سلور جوبلی نائٹ کرکٹ ٹرافی کا ?غاز 20 اپریل سے اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کی برقی روشنیوں میں ہوگا جس کے تمام میچز لائو ٹیلی کاسٹ ہونگے۔ چیرمین ٹورنامنٹ کمیٹی ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کے مطابق ایونٹ میں 18 لاکھ روپے کی مجموعی انعامی رقم رکھی گی ہے جس میں سے فاتح ثیم کو دس اور رنر اپ ٹیم کو پانچ لاکھ کی انعامی رقم ملے گی اس کے علاوہ مین آف دی میچز کے بھی انعامات رکھے گئے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں انٹری کی آج آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں