ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے ہیلتھ کیئر ورکرز تنخواہوں سے محروم 

Corona

 اسلام آباد: کورونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے ہیلتھ کیئر ورکرز تنخواہوں سے محروم ہیں۔

ہیلتھ کیئر ورکرز کے مطابق گزشتہ حکومت کے آخری دنوں میں 88 ورکرز کو نوکری سے نکالا گیا، یکم اپریل سے 88 ہیلتھ کئیر ورکرز کا کنٹریکٹ منسوخ کیا گیا تھا۔

ہیلتھ کیئر ورکرز  کا شکوہ تھا کہ 4 ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی کے بغیر ہی ملازمت سے فارغ کیا گیا۔ہیلتھ کیئر ورکرز کے مطابق 62 ڈاکٹرز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف کو 4 ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں