ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت عارف علوی کدھر گئے؟

گذشتہ ایک ماہ سے جاری سیاسی ماراماری کے بعد ملک میں کچھ صورتحال واضح ہوئی تو پتہ چلا کہ ملک کے صدر مملکت عارف علوی ہی غائب ہو چکے ہیں۔ بات بے بات پہ مختلف اقسام کی کانفرنسز میں گھنٹوں خطاب کرنے والے صدر مملکت عمران خان سے وزارت عظمیٰ چھن جانے کے بعد سے اداس تھے اور گیارہ اپریل کو شہباز شریف سے حلف لینے کی بجائے دانت کے درد کا بہانہ بنا کر لمبی چھٹی پر نکل گئے۔ واضح رہے عارف علوی صدر مملکت ہونے کے ساتھ ایک بہترین ڈینٹسٹ بھی ہیں، جانے انکے دانت کا درد کب ختم ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں