ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیر چھتل شاہ نورانی میں خوفناک آتشزدگی

پیر چھتل شاہ نورانی میں خوفناک آتشزدگی سے رہائشی علاقوں تک آگ پھیلنے کا خدشہ عوام میں خوف و ہراس آگ پر قابو پانے کے لئے ضلعی انتظامیہ سے عوام نےمدد کی اپیل کی ہے

ضلع جھل کے علاقے پیر چھتہ شاہ نورانی کے جنگلات خصوصاً کھجور کے درختوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم آگ بے قابو ہو کر شہری آبادی کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے پیر چھتل شاہ نورانی کے مکینوں نے ضلعی انتظامیہ جھل مگسی سے مدد کی اپیل کر دی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں