ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن میں طوفان میگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر167 ہوگئی

منیلا: فلپائن میں طوفان اور سیلاب میں پھنسے افراد کو نکالا جارہا ہے

Alkhidmat

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں طوفانی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتیں 167ہو گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فلپائن میں میگی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ کے دوران کئی افراد زخمی اور لاپتا ہیں۔ کئی روز سے جاری موسلا دھار بارش نے لاکھوں افراد کو بے گھر کر دیا اور وسطی صوبے لیتی میں زرعی زمینیں مکمل تباہ ہوگئیں۔

Alkhidmat

 

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں