ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھیں گی

رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کر دیا ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی واضح رہے اوگرا نے پیٹرول 20 اور ڈیزل 51 روپے مہنگا کرنے کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں