ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی اور ق لیگ ا راکین نے ڈپٹی اسپیکر پرحملہ کیا،شہبازشریف

Alkhidmat

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے راکین نے ڈپٹی اسپیکر پرحملہ کیا، سادہ الفاظ میں یہ تشدد، فسطائیت اور غنڈہ گردی کا مظاہرہ ہے، عمران خان کا مایوسی اور تشدد پر اکسانا معاشرے کو توڑ رہا ہے۔ہفتہ کے روز ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ٹوئٹر پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے راکین نے ڈپٹی اسپیکر پر حملہ کیا، حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جانی چاہیے، عمران خان خود جمہوریت پر حملہ آور ہیں، عمران خان کی مایوسی اور تشدد پراکسانا معاشرے کو توڑ رہا ہے۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں