ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہفتے کی چھٹی ختم کرانے کیلیے وزیراعظم فیصلے پر نظرثانی کریں،مفتاح اسماعیل

Alkhidmat

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم شہباز شریف سے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کردی۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ رمضان میں ایک دن میں کام کے اوقات کم ہوتے ہیں، ہمارے پاس عید کی چھٹیوں کے کئی دن ہوں گے۔ وزیراعظم نے ہفتے کو وفاقی ملازمین کیلیے کام کا دن بنانے کا فیصلہ کیا، درخواست کروں گا کہ عید کے بعد اس فیصلے پر نظرثانی کریں گے۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں