ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی نے کبھی کپتان کو مایوس نہیں کیا ‘اسد عمر


Alkhidmat

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی نے کبھی اپنے کپتان کو مایوس نہیں کیا، یہاں کے عوام نیا پاکستان بنانے میں ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک ٹوئٹ پر جاری کیا۔دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا کہ پشاور اور کراچی کے عوام ملک انقلاب کے لیے تیار ہیں،ملک کا ہر شہر تحریر اسکوائر بنے گا، اس امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کی کال آنے والی ہے تیار رہو اور عمران خان کے اعلان کا انتظار کرو،ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈحکومت نامنطور۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں