ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی نے حمسی مچھلی کی برآمدات سے 8 ملیں ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے

2021-2022 کے  مچھلیوں کے شکار سیزن میں ترکی سے حمسی مچھلیوں کی برآمدات گزشتہ سیزن کے مقابلے میں 23 فیصد بڑھ کر 8 ملین 267 ہزار 741 ڈالر تک پہنچ  گئی ہیں ۔

ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (DKİB) کے اعدادو شمار  کے مطابق  یکم ستمبر 2021 کو شروع ہونے والے اور 15 اپریل 2022 کو ختم ہونے والے آبی زراعت کے ماہی گیری کے سیزن کے دوران 1751 ٹن  حمسی مچھلی  کو  28 ممالک کو برآمد کیا گیا  اور مذکورہ غیر ملکی فروخت سے 8 لاکھ 267 ہزار 741 ڈالر کی آمدن حاصل  ہوئی ہوئی  ہے۔

فرانس، بیلجیم اور جرمنی وہ ممالک تھے جنہوں نے سب سے زیادہ  مچھلی حمسی  کو برآمد  کیا گیا ہے۔

پچھلے سیزن کے برعکس اس سیزن  میں  حمسی مچھلی  رومانیہ، عمان، قطر، شام اور کینیا کو بھی فروخت کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں