ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خفیہ ایجنسی کی شام میں کاروائی،داعش کے 2 کارندے ترکی لائے گئے

تر کی میں تخریب کاری کی تیاریوں میں  مصروف داعش کے دو دہشتگرد ترک خفیہ ایجنسی  کے شام میں ایک آپریشن کے دوران گرفتار کر لیے گئے۔

حفاظتی ذرائع کے مطابق، خفیہ ایجنسی کی کوششوں کے نتیجے میں ان دونوں دہشتگردوں کو ترک ضلع حاتائے لایا گیا ہے ۔

دہشتگردوں کے بیانات کے مطابق وہ ترکی اور شام میں موجود ترک مسلح افواج کے اڈوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

علاوہ ازیں  دہشتگردوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے  خطے میں داعش کے شر پسندوں کی مدد بھی کی تھی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں