ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی افریقا میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتیں 443 ہوگئیں

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں بارش اور سیلاب کی تباہی سے ہلاکتوں کو سلسلہ جاری ہے۔ خبررساں اداروںکے مطابق پیر کے روز مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 443ہوگئی ۔ متاثرہ علاقوں میں ایک ہفتے سے جاری امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ حکام نے بتایا کہ 50 سے زائد افراد لاپتاہیں اور ان کے ہلاک ہوجانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ امدادی کاموں کے دوران زیادہ تر لاشیں تباہ گھر اور ملبے سے ملیں۔ چند لاشیں سیلاب میں بہ جانے کے باعث دور دراز مقام سے ملیں۔

The post جنوبی افریقا میں بارش اور سیلاب سے ہلاکتیں 443 ہوگئیں appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں