ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس نے بلغاریہ کے سفارتی عملے کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے دیا

روس وزارت خارجہ نے بلغاریہ کے ماسکو سفارت خانے کے عملے کو "ناپسندیدہ” شخصیات قرار دے دیا ہے۔

وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلغاریہ کے ماسکو کے لئے سفیر اتاناس کرسٹن کو وزارت خارجہ طلب کر کے بلغاریہ سفارت خانے کے عملے کو "ناپسندیدہ شخصیات” اعلان کئے جانے کا نوٹس دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ، رواں سال ماہِ مارچ میں بلغاریہ کی طرف سے بلاوجہ کئے گئے فیصلے کے ساتھ، روس کے صوفیہ سفارت خانے  کے 10 سفارت کاروں کو "ناپسندیدہ شخصیات” قرار دیئے جانے کے جواب میں کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں