ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سائوتھ ایشین گیمز، بھارتی بیس بال ٹیم کا پاکستان آنے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئندہ سال شیڈول سائوتھ ایشین گیمز میں بھارت کی بیس بال ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔سیکرٹری انڈین بیس بال فیڈریشن نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نام خط میں گیمز کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہارکیاہے۔منوج کوہلی کے مطابق ہم بحیثیت فیڈریشن اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بیس بال ایونٹ میں ٹیم ضرور شرکت کرے گی،باقاعدہ دعوت نامہ بھجوائیں تاکہ بھارتی ٹیم بھی اپنی تیاریاں مکمل کرسکیں۔منوج کوہلی نے ساوتھ ایشین گیمز کی میزبانی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں