ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

نئی دہلی (صباح نیوز)لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے کو بھارت کا نیا آرمی چیف مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف ہوں گے، جنرل منوج پانڈے اپریل کے آخرمیں عہدہ سنبھالیں گے، وہ بھارت کے 29ویں آرمی چیف ہوں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرائونے 30اپریل کوریٹائرہوجائیں گے۔جنرل منوج پانڈے کا تعلق بھارتی آرمی کی انجینئرنگ کور سے ہے اور وہ انجینئرنگ کور سے آرمی چیف مقرر ہونے والے پہلے افسر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں