ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

18 ویں ترمیم تاریخ کا روشن باب ہے ، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کےاسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم تاریخِ پاکستان کا روشن باب ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی،19 اپریل 2010 کو سابق صدر آصف علی زرداری نے ایگزیکٹو اختیارات پارلیمان کو دیئے۔

انہوں نے کہا کہ پختونوں کے دیرینہ مطالبے پر صوبہ سرحد کا نام خیبر پختون خوا رکھا گیا، جنرل ضیا اور جنرل مشرف دور کی تقریبا تمام ترامیم کا خاتمہ کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں