ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"پولش شناختی کارڈ کے حامل افراد کے لیے سہولت" بلا ویزہ ترکی کی سیر کر سکیں گے

 جمہوریہ پولینڈ کے قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد اب ترکی میں بلا  ویزہ سیاحت کر سکیں گے۔

اس حوالے سے ایک  صدارتی حکم نامہ  سرکاری گزٹ میں شائع کر دیا گیا ہے جس کے مطابق، پولش قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد   بلا ویزہ 180 دن کے دورانیئے میں  90 دن کی  سیاحت کے اہل ہونگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں